New Front Desk Admission
داخلہ فارم کی ہدایات
محترم والدین / امیدوار!
آپ کی سہولت کے لیے، داخلہ فارم سے متعلق تمام ضروری ہدایات کا خلاصہ اور حتمی نوٹ ذیل میں پیش کیا جا رہا
ہے۔
براہِ کرم ان نکات پر سختی سے عمل کریں۔
فارم کا کوئی بھی سیکشن خالی نہ چھوڑیں۔ امیدوار کا نام اور ولدیت کے درست سپیلنگز (Spellings) لکھیں۔ معلومات میں غلطی کی صورت میں ادارہ ذمہ دار نہیں ہو گا اور تصحیح کی تمام تر ذمہ داری داخلہ کے بعد آپ پر عائد ہو گی۔
امیدوار اپنا واٹس ایپ نمبر، اور والدین کے دونوں رابطہ نمبرز (والد اور والدہ) لازمی درج کریں۔ مندرجہ ذیل دستاویزات کی صاف سکین شدہ کاپی اپ لوڈ کرنا لازمی ہے:
امیدوار کی تصویر (Photo)
برتھ سرٹیفکیٹ / بے فارم / سمارٹ کارڈ
والد کے شناختی کارڈ کی کاپی (ID Card Copy)
⚠️ انتباہ: مطلوبہ دستاویزات اپ لوڈ نہ کرنے کی صورت میں آپ کا ایڈمیشن نہیں ہو گا۔
میٹرک / انٹرمیڈیٹ کا امتحان دینے والے امیدواروں کے لیے سابقہ تعلیمی ڈیٹا فراہم کرنا ضروری ہے۔ فارم مکمل پُر کرنے کے بعد سبمٹ (Submit) کریں۔
سبمٹ کیے گئے فارم کا ایک عدد پرنٹ آؤٹ (Printout) لے کر فرنٹ ڈیسک پر اپنے ساتھ ضرور لائیں۔
اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں، تو آپ ان نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں:
Ghazanfar Abbas 0301-4048246
Saqlain Abbas 0300-7126272